ٹار[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈھیر، انبار، ٹال، لکڑیوں کی دکان جو ایک انبار کے طور پر ہوتی ہے، لکڑی بانس یا گھاس وغیرہ کا ڈھیر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ڈھیر، انبار، ٹال، لکڑیوں کی دکان جو ایک انبار کے طور پر ہوتی ہے، لکڑی بانس یا گھاس وغیرہ کا ڈھیر۔